اشاعت کے باوقار 30 سال

سونے کے بھاؤ نیچے جانے کا رجحان جاری

سونے کے بھاؤ نیچے جانے کا رجحان جاری

لندن: عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ نیچے جانے کا رجحان جاری ہے۔ سپاٹ گولڈ مسلسل پانچویں سیشنز گراوٹ کے ساتھ مزید 0.3 فیصد سستا ہو کر 1,261.88 ڈالر فی پاؤنڈ میں خریدا گیا۔ امریکی سونے کی ماہ اگست کے لئے سپلائی قیمت میں 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1,264.10 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔ چاندی 16.72 ڈالر اور پلاٹنیم 926.24 ڈالر فی اونس رہی۔

loading...