اشاعت کے باوقار 30 سال

لندن میں حملہ کے بعد مسلمان دشمن حملوں میں 5 گنا اضافہ

لندن میں حملہ کے بعد مسلمان دشمن حملوں میں 5 گنا اضافہ

لندن: برطانیہ میں حملہ کے بعد لندن میں مسلم دشمن حملوں میں 5 گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ لندن کے میئر صادق خان نے انتباہ دیا کہ پولیس عدم رواداری کے رویہ کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔ ایک دن میں 54 مسلمان مخالف جرائم کا اندراج کیا گیا ہے۔

loading...