اشاعت کے باوقار 30 سال

ٹرمپ کی پیرس معاہدہ سے دستبرداری مایوس کن ہے، جسٹن ٹروڈو

ٹرمپ کی پیرس معاہدہ سے دستبرداری مایوس کن ہے، جسٹن ٹروڈوٹرمپ کی پیرس معاہدہ سے دستبرداری مایوس کن ہے، جسٹن ٹروڈو

ٹورنٹو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیرس معاہدہ سے دستبرداری سے انہیں بہت مایوسی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے اور ہم سب ممالک ملکر اسکا مقابلہ کریں گے۔ کینیڈا اس حوالے سے ہر وقت ساتھ دے گا۔ اس کے علاوہ انکا کہنا تھا کہ اس معاہدہ پر امریکہ کو چھوڑ کر باقی تمام ممالک کینیڈا کے حامی ہیں۔

loading...