اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

دہشتگرد حملے: اپوزیشن لیڈر کا برطانوی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

دہشتگرد حملے: اپوزیشن لیڈر کا برطانوی وزیراعظم  سے استعفے کا مطالبہ

لندن:برطانیہ میں تین ماہ میں تین دہشت گرد حملوں کے بعد اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے وزیر اعظم ٹیریزا مے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹیریزا مے جب وزیر داخلہ تھیں تو انہوں نے انگلینڈ اور ویلز میں پولیس کی تعداد میں 20 ہزار کی کمی کی تھی۔ پولیس اہلکاروں کی تعدادمیں کمی پر متعدد بار سوالات پر ٹریزا مے نے کوئی جواب نہیں دیا تھا۔ لندن میں حالیہ دھماکوں کے بعد جیرمی کوربن کہتے ہیں کہ ٹیریزامے مستعفی ہو جائیں کیونکہ بہت سے ذمیدار افراد ٹیریزا مے کے ریکارڈ سے بہت پریشان ہیں۔

loading...