اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

وائٹل سائن کے گٹارسٹ سنگر کمپوزر عامر ذکی انتقال کر گئے

وائٹل سائن کے گٹارسٹ سنگر کمپوزر عامر ذکی انتقال کر گئے

اسلام آباد: وائٹل سائن کے گٹارسٹ سنگر کمپوزر عامر ذکی 49 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ وائٹل سائن میں جنید جمشید کے ساتھ مشہور گٹارسٹ سنگر کمپوزر عامر زکی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ محترم عامر زکی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عامر ذکی طویل عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ اسی بیماری میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔

loading...