اشاعت کے باوقار 30 سال

ایکواڈور کے نئے صدر کی اسانج کو اپنے سفارت خانے میں رہنے کی اجازت

ایکواڈور کے نئے صدر کی اسانج کو اپنے سفارت خانے میں رہنے کی اجازت

لندن: ایکواڈور کے نئے صدر لینن مورینو نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج لندن میں واقع ایکواڈور کے سفارت خانے میں رہ سکتے ہیں۔ اسانج گزشتہ پانچ برسوں سے لندن میں اسی سفارت خانے میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ جنسی حملوں کے الزامات کا سامنے کرنے والے اسانج اگر باہر نکلے تو برطانوی پولیس انہیں گرفتار کر لے گی۔ واضح رہیلینن مورینو نے رواں ماہ ہی ملکی صدر کا منصب سنبھالا تھا۔

loading...