اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

چڑیا گھر میں عملے کی رکن روزا کنگ شیر کے حملے میں ہلاک

لندن: برطانیہ کے کیمبرج شائر کے ایک چڑیا گھر میں عملے کی رکن روزا کنگ پیر کو شیر کے حملے میں ماری گئیں۔ ان کے دوستوں کے مطابق انھیں شیروں کی دیکھ بھال کرنا بیحد پسند تھا۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب ایک شیر اس پنجرے میں گھس آیا، جس میں روزا موجود تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ روزا کنگ کو جس شیر نے مارا، اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ چڑیا گھر انتظامیہ نے روزا کی موت کو غیر متوقع حادثہ بتایا ہے۔

Female zookeeper killed by tiger in 'freak accident' at Hamerton Zoo
loading...