اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

روسی لڑاکا طیارے برطانوی حدود میں داخل

روسی لڑاکا طیارے برطانوی حدود میں داخل

لندن: روسی لڑاکا طیارے برطانوی حدود میں داخل ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق روسی طیاروں نے برطانوی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ ہفتے کے روز روسی لڑاکے طیارے برطانوی فضائی حدود میں داخل ہو گئے جس کے بعد برطانوی لڑاکے طیارے بھی فوری حرکت میں آ گئے۔ برطانوی لڑاکے طیاروں نے فوری حرکت میں آتے ہوئے روسی طیاروں کو واپس جانے پر مجبور کر دیا۔

loading...