اشاعت کے باوقار 30 سال

امریکا و کینیڈا میں بھی رمضان المبارک کا آغاز

اوٹاوا: کینیڈا اور امریکا میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ امریکا کی تمام ریاستوں میں آج یکم رمضان کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کینیڈا میں رویتِ ہلال کمیٹی آف ٹورانٹو نے بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا اور آج پہلا روزہ ہوگا۔ اسلامک سرکل، اسلامک سوسائٹی، منہاج القرآن سمیت متعدد مسلم تنظیمیں کیلنڈر کے مطابق پہلے ہی آج روزے کا اعلان کرچکے ہیں۔

Moon Sighted In Us And Canada First Ramazan Fast Today
loading...