اشاعت کے باوقار 30 سال

برطانیہ لاری اور کار میں تصادم، 5 افراد ہلاک

لندن: برطانیہ میں کار اور لاری میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ شمالی مغربی انگلینڈ میں سٹافوڈ شائر شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار لاری سے ٹکرا گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہلاک ایک زخمی جسے ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔

Five killed in lorry crash in England
loading...