اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

زار نکولس دوم کی تخت نشینی

محمد عباس کو شاندار کارگردگی کا صلہ مل گیا

محمد عباس کو شاندار کارگردگی کا صلہ مل گیا

لندن: محمد عباس کو چیمئنز ٹرافی کے لئے انگلینڈ میں جاری قومی ٹیم کے کیمپ میں مدعو کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان تیز گیند باز محمد عباس کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارگردگی کا صلہ مل گیا ہے۔ محمد عباس کو چیمئنز ٹرافی کے لئے انگلینڈ میں جاری قومی ٹیم کے کیمپ میں مدعو کر لیا گیا ہے۔ محمد عباس کو ممکنہ طور پر چیمئنز ٹرافی کے دوران ٹیم میں شامل بھی کیا جا سکتا ہے۔