اشاعت کے باوقار 30 سال

شازیہ خشک نے ہمشکل افراد کی ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی

شازیہ خشک نے ہمشکل افراد کی ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ صْوفی سنگر شازیہ خشک نے ہمشکل افراد کی ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی ہے کیوں کہ اْن کے دو بیٹے بھی ہمشکل ہیں۔ گلوکارہ شازیہ خشک نے بتایا کہ ’’20 مئی 2017 کو ہونے والا ’’سرائیکی میوزیکل میلہ‘‘ اس لیے مختلف اور انفرادیت کا حامل ہے کہ اس میں ہمشکل افراد اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے کیونکہ وہ اپنے جنم دن کے بعد ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔