اشاعت کے باوقار 30 سال

کلبھوشن یادیو کو بچانے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے

کلبھوشن یادیو کو بچانے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے

نئی دہلی: بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کلبھوشن یادیو کو بچانے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بہت اطمینان بخش ہے۔ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں اس سے بھارتی عوام کو بہت ریلیف ملا ہے۔ وزیر اعظم مودی کی قیادت میں حکومت یادو کو بچانے کے لئے کسی بھی حد تک جائے گی۔