اشاعت کے باوقار 30 سال

بھارتی پولیس کا جھڑپ میں 16 باغی ہلاک کرنے کا دعویٰ

بھارتی پولیس کا جھڑپ میں 16 باغی ہلاک کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے ریاست چھتیس گڑھ میں 16ماؤ نواز باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چھتیس گڑھ میں ماؤباغیوں کے ہلاکت پولیس کارروئیاں جاری ہیں اور تازہ کارروائی کا یہ واقع ریاست کے بیجا پور ضلح کے قریب پیش آیا جبکہ ریاست کے ماؤ باغیوں کی مخالفت فورس کے سربراہ ڈی ایم او اوستھی نے بھی اس کارروائی کو تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ماہ باغیوں نے کارروائیوں کے دوران 24 اہلکاروں کو قتل کردیا تھا جس کے بعد ان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔