دعوت اسلامی کے تین روزہ بین الاقوامی سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت |
دعوت اسلامی کے تین روزہ بین الاقوامی سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کےلئے بیرون ملک سے مدنی قافلوں کی پاکستان آمد,اجتماع گاہ میں خصوصی بلاک تیار
جبکہ چاروں صوبوں سے وفاقی ، صوبائی وزراء، ایم این اے اور کئی حکومتی اداروں کے سربراہان او رحج صاحبان نے شرکت کی یقین دہانی کرادی
|