اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 21 Nov 2008 09:02:00

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ساڑھے تین ارب ڈالر کی پہلی قسط

امدادی پیکیج کے سلسلے میں ساڑھے تین ارب روپے کی پہلی قسط سے گرتی ہوئی معیشت کو سہارا ملے گا ، شوکت ترین

کراچی (این این آئی )عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے امدادی پیکیج کے سلسلے میں ساڑھے تین ارب روپے کی پہلی قسط سے گرتی ہوئی معیشت کو سہارا ملے گا۔یہ بات مشیر خزانہ شوکت ترین نے کراچی آمد کے موقعے پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے بتایاکہ حکومت معیشت میں بہتری کے لیئے اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھے گی۔مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض کے حصول سے ملکی معاشی صورتحال میں بہتری آئیگی تاہم اس سلسلے میں جلد پیش رفت متوقع ہے۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier