زرداری معافیاں مانگنے کی بجائے آپریشن بند کرائیں:مینگل
زرداری معافیاں مانگنے کی بجائے آپریشن بند کرائیں:مینگل
اردو ٹائمز(نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء عبدالروف مینگل نے کہا کہ ہم آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں لیکن ان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ محض معافیاں مانگنے کی بجائے بلوچستان سے فوج کے آپریشن کو بند کرانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔