اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 06 Sep 2008 09:23:00

امریکہ نے پاکستان کو 365 ملین ڈالر کی ادائیگی کر دی

امریکہ نے پاکستان کو 365 ملین ڈالر کی ادائیگی کر دی

اردو ٹائمز(نیوز) امریکہ نے ”کولیشن سپورٹ فنڈ“ (اتحادی ملک کیلئے امدادی رقم) کی مد میں پاکستان کو 365 ملین ڈالر (36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کردی ہے۔ایک امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس رقم کے حصول کیلئے امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر حسین حقانی اور دیگر نے سفارتکاروں کے ہمراہ امریکی محکمہ دفاع اور محکمہ خارجہ کے ساتھ تفصیلی مذاکرات کئے تھے۔







  
     © 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of   Publications

sponsors: air purifier