اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 23 Jul 2008 09:12:00

تہران اسرائیل کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے:جان مکین

تہران اسرائیل کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے:جان مکین

اردو ٹائمز(نیوز) ریپبلکن صدارتی امیدوار جان مکین نے ایران کو صیہونی ریاست کیلئے بہت بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران ایٹمی طاقت حاصل کر لیتا ہے تو وہ نہ صرف اسرائیل نہےں بلکہ پورے خطے کیلئے بہت بڑا خطرہ بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے جوہری مسئلے کا حل سفارتی اور اقتصادی دبا¶ کے ذریعے ممکن ہے۔








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier