اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 18 Jul 2008 11:48:00

سری لنکا: فوج اور تامل باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 22ہلاک

سری لنکا: فوج اور تامل باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 22ہلاک

اردو ٹائمز(نیوز) سری لنکا میں فوج اور تامل باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں کے دوران 22باغی اور پانچ فوجی ہلاک ہوگئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوج کے ترجمان بریگیڈئر نانائیکارا نے بتایا ہے کہ سری لنکا کے علاقے ویویونیا میں ایک جھڑپ کے دوران دس باغی اور چار فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دوسری جھڑپ کے دوران ضلع ویلویہ میں گیارہ باغی اور ایک فوجی ہلاک ہوگیا تامل باغیوں کی جانب سے فوری طورپر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier