اردو ٹائمز(نیوز) میانمار کے سمندری طوفان سے متاثرہ علاقے میں ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 38 افراد ہلاک ہوگئے سرکاری اخبار کی رپورٹ کے مطابق کشتی ڈوبنے کا واقعہ ارواداﺅبلٹا کے دریائے یاولے میں پیش آیا امدادی ٹیموں نے 44 افراد کو بچالیا اخبار کے مطابق کشتی کو حادثہ دریا میں طغیانی کے باعث پیش آیا ویتنام میں دریاﺅں میں کشتی ڈوبنے کے واقعات معمول ہیں