اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 22 May 2008 11:15:00

مشرف عوام اور جمہوریت کیلئے درد سر بن چکے ہیں: آصف زرداری

مشرف عوام اور جمہوریت کیلئے درد سر بن چکے ہیں: آصف زرداری

اردو ٹائمز(نیوز) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدر پرویز مشرف عوام اور جمہوریت کے درمیان رکاوٹ ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ صدر مشرف عوام اور جمہوریت کے لئے رکاوٹ اور درد سر بن چکے ہیں۔ آصف علی زرداری نے ایک بھارتی خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صدر مشرف کو گھر بھیجنے کے لئے ہم پر بہت دبا¶ ہے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر میں فوج کم اور یہاں پاک بھارت سرحد پر اقتصادی زون بنانا چاہتے ہیں۔

 








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier