اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 21 May 2008 13:58:00

اسرائیل کے پاس 2 سو ایٹم بم موجودہیں:رپورٹ

اسرائیل کے پاس 2 سو ایٹم بم موجودہیں:رپورٹ

اردو ٹائمز(نیوز) لندن بیس انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار سٹریٹجک سٹڈیز (آئی آئی ایس ایس) نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس خاصا بڑا ایٹمی اثاثہ موجود ہے۔ ایک عرب خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف آئی آئی ایس ایس کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ اسرائیل نے ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی کا خود اعتراف نہیں کیا ہے تاہم اس کے پاس جدید اور بڑا ایٹمی اثاثہ موجود ہے اور اسرائیل کی ایٹمی صلاحیت اور پالیسیوں کو دنیا بھر میں حقیقت سمجھا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے پاس 2 سو سے زائد ایٹمی وار ہیڈز موجود ہیں۔








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier