اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 21 May 2008 10:50:00

شیخ ناصر محمد الاحمد الجابر الصبا کویت کے نئے وزیراعظم مقرر

شیخ ناصر محمد الاحمد الجابر الصبا کویت کے نئے وزیراعظم مقرر

 

اردو ٹائمز(نیوز) کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر ، الصباح نے شیخ ناصر محمد الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا ہے کویت میں حالیہ دنوں میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بعد کویت کابینہ مستعفی ہوچکی ہے انتخابات میں اسلامی نظریاتی گروپ کے ارکان نے کامیابی حاصل کی ہے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح نے امور حکومت چلانے کے لیے شیخ ناصر محمد الاحمد الصباح کو وزیراعظم مقرر کیا ہے اسلامی نظریاتی گروپ کے ارکان نے پارلیمنٹ سے وزیراعظم منتخب ہونے کا مطالبہ کیا ہے







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications