اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Tue, 20 May 2008 10:57:00

تائیوان کے نئے صدر نے حلف اٹھا لیا

تائیوان کے نئے صدر نے حلف اٹھا لیا

اردو ٹائمز(نیوز) تائیوان کے نئے صدر ماینگ جیو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب دارالحکومت تائی پے میں ہوئی جس میں اعلیٰ سرکاری و سول شخصیات نے شرکت کی۔ 57 سالہ ماینگ جیو نے جون میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ صدر ماکواقتدار سنبھالنے کے بعد جن اہم چیلنچز کا فوری سامنا ہے ان میں حریف ملک چین کے تعلقات استوار رکھنے اور ملک کی ہائی ٹیک اقتصادی صورتحال میں بہتری سرفہرست ہیں۔ نومنتخب صدر نے حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ چین کے ساتھ تعلقات کی بہتری اور دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان رابطوں کے قیام کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیںگے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ چین ان کی کوششوں کا مثبت جواب دے گا







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications