اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Mon, 19 May 2008 15:20:00

سپین، کار بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سپین، کار بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اردو ٹائمز (نیوز) سپین میں ایک کار بم دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ دھماکہ گیسکو کے ساحلی علاقے میں ہوا تاہم پولیس کو دھماکے سے چند روز قبل خبردار کیا گیا تھا کہ علاقے میں کسی بھی وقت بم دھماکے ہو سکتے ہیں جس کے باعث علاقے کو خالی کرا لیا گیا تھا دھماکے کی وجہ سے ایک عمارت کو زبردست نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier