اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Mon, 19 May 2008 15:16:00

بنگلہ دیش ، جماعت اسلامی کے رہنما موتیور نظامی گرفتار

بنگلہ دیش ، جماعت اسلامی کے رہنما موتیور نظامی گرفتار

اردو ٹائمز (نیوز) بنگلہ دیش کی سب سے بڑی مذہبی جماعت جماعت اسلامی کے رہنما موتیور نظامی کو بد عنوانی مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے موتیور نظامی کو رات کے وقت ان کے گھر کا محاصرہ کر کے گرفتار کیا ۔ ان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ان کے حامیوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا واضح رہے کہ موتیور نظامی پر الزام ہے کہ انہوں نے خالدہ ضیاءدور حکومت میں اتحادی حکومت جماعت کے طور پر اپنا اثرورسوخ استعمال کر کے غیر قانونی کاروباری کنٹریکٹ حاصل کئے تھے







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications