اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Mon, 12 May 2008 15:26:00

آصف زرداری نے وعدہ پورا نہیں کیا اسلئے ساتھ چھوڑ رہے ہیں ،ساتھ چھوٹنے پر بہت دکھ ہے : نواز شریف

آصف زرداری نے وعدہ پورا نہیں کیا اسلئے ساتھ چھوڑ رہے ہیں ،ساتھ چھوٹنے پر بہت دکھ ہے : نواز شریف

اردو ٹائمز(نیوز) پاکستان مسلم لیگ "ن "کے قائد میاں محمد نواز شریف نے ن لیگ کی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ن لیگ کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کرنے میں ناکام رہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ جب وعدے کے مطابق معزول ججز کی بحال نہ ہو سکیں تو اتحاد کس چیز کا برقرار رہا تاہم انہیں پیپلز پارٹی کا ساتھ چھوٹنے پر بہت دکھ ہے








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier