اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sun, 11 May 2008 09:13:00

متحدہ عرب امارات نے یونیورسل میوزیم پروجیکٹ کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات نے یونیورسل میوزیم پروجیکٹ کا اعلان کردیا

 

اردو ٹائمز(نیوز) متحدہ عرب امارات نے یونیورسٹل میوزیم پروجیکٹ کا اعلان کردیا اس پروجیکٹ کے ذریعے پہلی دفعہ دنیا بھر کے معروف آرف اور ثقافت کے نمونوں کو اکھٹا کیا جائے گا اس پروجیکٹ کے لانچ کا اعلان متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ راشد محمد بن راشد المکتوم نے کیا یونیورسٹل میوزیم پروجیکٹ دبئی میں قائم کیا جائے گا اور اس میں ہاﺅس میوزیم پرفارمنس پلیٹ فارم اور آرٹس گیلریاں قائم کی جائینگی







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications