/ سیاست/ پاکستان سیاست

  

    

پرنٹ اخبار
سیاست
تجارت و معیشت
کھیل اور کھلاڑی
فن و فنکار
سائنس اور ٹیکنالوجی
کمیونیٹی خبریں
سپیشل کونٹینٹ
بچوں کے لیے
خواتین کے لیے
مذہب کے متعلق
  
Fri, 09 May 2008 07:36:00

فلسطینی خون کی قیمت پر صدر عباس اسرائیل سے معاہدہ کررہے ہیں: حماس

فلسطینی خون کی قیمت پر صدر عباس اسرائیل سے معاہدہ کررہے ہیں: حماس

اردو ٹائمز (نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے صدر محمود عباس کی جانب سے اسرائیل سے نئے مذاکرات کی تیاریوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ، مڈل ایسٹ اسٹڈی سنٹر کی رپورٹ کے مطابقحماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابوزھری نے کہا کہ بدھ کے روز فلسطینی صدر اور تنظیم آزادی¿ فلسطین کے راہنماﺅں کے درمیان جاری خفیہ اجلاس میں اسرائیل سے مذاکرات جاری رکھنے پر نہ صرف اتفاق کیا گیا بلکہ رواں ماہ صدر بش کی آمد کے لیے رپورٹ تیار کرنا ہے۔ صدر عباس صدر صدر بش کی آمد کے موقع پر اسرائیلی حکام سے مذاکرات کی تیاری کررہے ہیں۔ ان نام نہاد مذاکرات میں صدر بش کی موجودمیں فلسطینی عوام دیرینہ حقوق و مطالبات کو ختم کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کی تمام سیاسی اور عسکری تنظیمیں عوامی مو¿قف کے مطابق کام کررہی ہیں جبکہ صدر عباس اور ان کی جماعت فتح قومی اصولوں سے انحراف کر کے اسرائیل کو مضبوط کررہے ہیں۔




   کھیل 
راجر فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

راجر فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

سلیم ملک کو سزا کیخلاف اپیل کرنے کی اجازت مل...

سلیم ملک کو سزا کیخلاف اپیل کرنے کی اجازت مل گئی

فرنچ اوپن میں بھارت کے روہن بھوپانا کے ساتھ...

فرنچ اوپن میں بھارت کے روہن بھوپانا کے ساتھ حصہ لوں گا: اعصام الحق

چیمپیئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی...

چیمپیئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد

ہربھجن نے سری سانتھ کو تھپڑ مار کر اپنی...

ہربھجن نے سری سانتھ کو تھپڑ مار کر اپنی اصلیت ظاہر کردی‘ رکی پونٹنگ


  تازہ ترین

  اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications