اشاعت کے باوقار 30 سال

ٹورنٹو: پلازہ سے اچانک دھواں اٹھنے لگا

ٹورنٹو: پلازہ سے اچانک دھواں اٹھنے لگا

ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک پلازہ سے اچانک دھواں اٹھنے لگا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق پلازہ میں دھواں پھیلنے سے پہلے دھماکے کی آواز سنی گئی تھی۔ ٹورنٹو فائر چیف کا کہنا ہے کہ دھماکا بجلی کے ٹرانسفارمر کا ہو سکتا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس ک کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی، جب کہ دھماکے کے بعد سڑک کو آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

loading...