اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 20 Nov 2008 04:27:00

برسبین ٹیسٹ، آسٹریلیاکے 6 کھلاڑی ڈبل فگرمیں داخل نہ ہوسکے

نیوزی لینڈ کے باﺅلروں نے شاندار بولنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے بلے بازوں کو سنبھال کرکھیلنے کاموقع نہیں دیا آسٹریلیا کی طرف سے چھ کھلاڑی ڈبل فگرمیں داخل نہ ہوسکے

برسبین(این این آئی)آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم دباﺅ کاشکار رہی نیوزی لینڈ کے باﺅلروں نے شاندار بولنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے بلے بازوں کو سنبھال کرکھیلنے کاموقع نہیں دیا آسٹریلیا کی طرف سے چھ کھلاڑی ڈبل فگرمیں داخل نہ ہوسکے میتھوہیڈن آٹھ، پونٹنگ چار، واٹسن ایک ،وکٹ کیپر بلے باز بریڈ ہیڈن چھ ،بریٹ لی چار اور جانسن نے پانچ رنزبنائے نائب کپتان کلارک 98رنز جبکہ بھارت کے خلاف سیریز سے آﺅٹ ہونے والے اینڈریو سائمنڈز نے 33رنز جس میں ایک بال پر آٹھ رنز بھی شامل ہیں









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier