اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 20 Nov 2008 04:25:00

باﺅلروں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا،ویٹوری

نیوزی لینڈ کے کپتان ڈینیل ویٹوری نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے خلاف باﺅلروں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا ہے جس کی وجہ سے آسٹریلیا کی ٹیم کم سکور پر آﺅٹ ہوگئی

 


برسبین(این این آئی)نیوزی لینڈ کے کپتان ڈینیل ویٹوری نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے خلاف باﺅلروں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا ہے جس کی وجہ سے آسٹریلیا کی ٹیم کم سکور پر آﺅٹ ہوگئی اوراب بیٹنگ میں بلے بازوں کو اچھا کھیل پیش کرنا ہوگا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ویٹوری نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن ٹی جی ساﺅتھ اوبرین ،رائڈرنے بہترین بولنگ کامظاہرہ کیا ہے اب بلے بازوںکو اعتماد اور بہترین کھیل سے سکور بنانا ہوگا اگر ہم ساڑھے تین سو کے قریب سکورکرلیتے ہیں تو آسٹریلیا پردباﺅ بڑھ جائے گا









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier