اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 23 Jul 2008 01:42:00

بھارت سری لنکا ٹیسیٹ سیریز کا آغاز کل سے

بھارت سری لنکا ٹیسیٹ سیریز کا آغاز کل سے

کولمبو (اردو ٹائمز)  سری لنکا اور بھارت کے درمیان 3 روزہ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل کرکٹ سیریز کا پہلا میچ  بدھ کے روز سنہا لیزسپورٹس کلب گراؤنڈ کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کے کپتان ماہیلا جے وردھنے نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر ہونے والی ٹیسٹ سیریز ضرور جیتے گی۔ دونوں ٹیمون کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں سخت مقابلہ کی توقع ہے۔ ادھر بھارتی کپتان انیل کمبلے کا نے کہا ہے کہ وہ سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہوئے کامیابی حاصل کریں گے۔ ٹنڈولکر کے ریکارڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے بھارتی کپتان انیل کمبلے نے کہا کہ ویسٹ انڈین لارا کا ریکارٹ ٹوٹنا بھارت کے فخر کی بات ہے۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیمون کے دوران دوسرا ٹیسٹ میچ 31 جولائی سے 4 اگست تک گالے کرکٹ سٹیدیم میں جبکہ تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ پریما داسا کرکٹ سٹیڈیم میں 8 سے 12 اگست تک کھیلا جائے گا۔


5 / 5 (1 Votes)





  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications