اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Mon, 14 Jul 2008 05:29:00

انٹرنیشنل اسپورٹس پروگرام کلینڈر

انٹرنیشنل اسپورٹس پروگرام کلینڈر

انٹرنیشنل اسپورٹس پروگرام کلینڈر


14سے 20 جولائی: ٹورڈی فرانس سائیکل ریس

14 سے 20 جولائی: کینیدین ٹورگولف ٹورنامنٹ

14 سے 20 جولائی: ڈچ اوپن ٹینس چیمپئین شپ

14 سے 20 جولائی: آسٹرین اوہن ٹینس چیمپئین شپ

14 سے 20 جولائی: کروشین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ

16 سے 19 جولائی: آئی سی سی انٹرنیشنل کپ کےلیے اسکاٹ لینڈ اور کینیڈا کا میچ

17 سے 19 جولائی: برٹش کار ریلی چیمپئین شپ

17 سے 20 جولائی: یو ایس پی جی اے نیشن وائڈ گولف ٹور

17 سے 20 جولائی:137 ویں دی اوپن گولف چیمپئین شپ۔ برطانیہ

17 سے 20 جولائی: یو ایس بینک گولف چیمپئین شپ

18 جولائی: بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا کا سفر

18 جولائی: IAAF گزڈی فرانس آتھلیٹکس میٹنگ

18 سے 20 جولائی:موٹو گراں پری موٹر سائیکل ریس کیلیفورنیا

18 سے 20 جولائی: برٹش سپر بائیک چیمپئین شپ

18 سے 20 جولائی:ورلڈ سپر بائیک چیمپئین شپ چیک ری پبلک

18 سے 20 جولائی:  FIA فارمولا ون جرمن گراں پری موٹر کار ریس

18 سے 20 جولائی: انڈی کارسیریز ، اوہائیو

18 سے 22 جولائی: انگلستان، جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا لیڈز میں دوسرا میچ

19 جولائی: ویمنز جونیئر افریقہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا اختتام


3 / 5 (2 Votes)





  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier