روم ماسٹرز، ماریا شراپوا اور یلینا یانکوچ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
روم ماسٹرز، ماریا شراپوا اور یلینا یانکوچ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
اردو ٹائمز(نیوز) روس کی ماریا شراپوا اوریلینا یانکووچ اٹلی میں جاری ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں روم میں جاری ٹورنامنٹ میں سربیا کی یلینا یانکووچ نے امریکہ کی وینس ولیمز کو 7-5، 2-6 اور3-6 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے ایک اور میچ میں روس کی Anna Chakvetadzeنے بلغاریہ کی Tsvetana Pironkova کو 2-6،6-3 اور 1-6 سے ہرایا۔ امریکہ کی وینس ولیمز انجری کے بعد میچ سے دستبردار ہو گئیں۔ روس کی ماریہ شراپوا نے Patty Schnyder کو5-7,7-6 اور2-6 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔