اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 16 May 2008 08:14:00

یورو فٹبال ٹورنامنٹ‘ روس نے 25رکنی اسکوڈ کا اعلان کردیا گیا

یورو فٹبال ٹورنامنٹ‘ روس نے 25رکنی اسکوڈ کا اعلان کردیا گیا

اردو ٹائمز (نیوز) یورو فٹبال ٹورنامنٹ2008 کے لئے روس نے اپنی25 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ روس کے کوچ گوس ہیڈنک نے یورو کپ 2008 کے لئے اپنی 25 رکنی ابتدائی ٹیم کا اعلان کردیا ۔ حیران کن طور پر اسٹرایئکر الیگزینڈر کرزاکوف اسکواڈ کاحصہ نہیں ہیں۔کرزاکوف طویل عرصے سے آو¿ٹ آف فارم ہیں ۔ ایونٹ کے لیے حتمی 23 رکنی ٹیم کااعلان 28 مئی کو کیا جائے گا







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications