اردو ٹائمز (نیوز)بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کے والد اور پانچ دیگر رشتہ داروں کے خلاف جائیداد اور بدعنوانی کا مقدمہ درج کردیا گیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ سابق کرکٹر یوراج سنگھ ار پانچ رشتہ داروں کے خلاف جائیداد اور دوکہ بازی اور بدعنوانی کے سلسلے میں کیس دائر کردیا گیا تاہم پولیس کے مطابق ابھی تک کسی بھی فرد کو گرفتار نہیں کیا گیا ذرائع کے مطابق یہ کیس یوراج کی دوسری بیوی نینا‘ اور اس کی ساس جرمیت کپور اور تین سالیوں نے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے انہوں نے بتایا کہ یوراج اور اس کے رشتہ داروں نے 9.6 ملین روپے دسمبر میں ادا کرنے تھے جو کہ اب تک ادا نہیں کر سکے ہیں 4.6 ملین روپے کی قس ادا کردی تھی تاہم بقیہ رقم ابھی تک ادا نہیں کر سکے جس کی وجہ سے ہم نے عدالت سے رجوع کیا ہے تاکہ ہماری جائیداد ہمیں واپس مل سکے۔