اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sun, 11 May 2008 09:03:00

راجر فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

راجر فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست


اردو ٹائمز (نیوز) روم ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں راجر فیڈرر کوارٹر فائنل میں شکست کھا گئے۔ ورلڈ نمبر ون راجر فیڈرر روم ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں ان سیڈڈ جمہوریہ چیک کے راڈک اسٹیفنک سے شکست ہوئی جبکہ اینڈی روڈک اور نوواک ڈوکو وک نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier