اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sun, 11 May 2008 09:01:00

چیمپیئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد

چیمپیئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد


اردو ٹائمز (نیوز) پاکستان میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد آئندہ ماہ پاکستان آئے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ وفد کراچی‘ لاہور اور راولپنڈی کے سینٹرز کا دورہ کریگا۔







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications