اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sun, 11 May 2008 08:58:00

آئی پی ایل میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے محنت کر رہا ہوں‘ گنگولی

آئی پی ایل میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے محنت کر رہا ہوں‘ گنگولی


اردو ٹائمز (نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ساروگنگولی نے کہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کے شروع ہونے کے بعد کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا انقلاب برپا ہوگیا ہے اور شائقین کرکٹ کی ٹونٹی 20 کرکٹ میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے لگتا ہے۔ انڈین پریمیئر میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے دن رات محنت کر رہا ہوں۔







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier