ہربھجن نے سری سانتھ کو تھپڑ مار کر اپنی اصلیت ظاہر کردی‘ رکی پونٹنگ
ہربھجن نے سری سانتھ کو تھپڑ مار کر اپنی اصلیت ظاہر کردی‘ رکی پونٹنگ
اردو ٹائمز (نیوز) آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے سری سانتھ کو تھپڑ مار کر اپنی اصلیت ظاہر کردی ہے۔ انہوں نے اس واقعے کو ہربھجن کے کارناموں میں نیا اضافہ قرار دیا‘ آف اسپنر بھارت کے دورہ آسٹریلیا کے دوران بھی تنازعات میں الجھے رہے تھے۔