عمدہ پرفارمنس کے بدلے صرف 1 سائیکل دی جائے‘ شعیب اختر کا کولکتہ سے مطالبہ
عمدہ پرفارمنس کے بدلے صرف 1 سائیکل دی جائے‘ شعیب اختر کا کولکتہ سے مطالبہ
اردو ٹائمز (نیوز) پاکستانی اسپیڈ سٹار شعیب اختر نے اپنی آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈر سے ایک سائیکل کا مطالبہ کیا ہے پاکستان میں ڈرامائی صورتحال کے بعد آئی پی ایل میں شرکت کی اجازت پانے والے شعیب اس بات سے ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ ان کی ضرورت کتنی مختصر ہے۔