/ کھیل اور کھلاڑی

  

    

پرنٹ اخبار
سیاست
تجارت و معیشت
کھیل اور کھلاڑی
فن و فنکار
سائنس اور ٹیکنالوجی
کمیونیٹی خبریں
سپیشل کونٹینٹ
بچوں کے لیے
خواتین کے لیے
مذہب کے متعلق
  
Thu, 08 May 2008 08:46:00

اولمپک مشعل ماﺅنٹ ایورسٹ پر پہنچ گئی

اولمپک مشعل ماﺅنٹ ایورسٹ پر پہنچ گئی

اردو ٹائمز(نیوز) چینی کوہ پیما اولمپک مشعل لے کر کامیابی سے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ پر پہنچ گئے ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرخ کپڑوں میں ملبوس چین کے کوہ پیما اولمپک مشعل لے کر جب ماﺅنٹ ایورسٹ پر پہنچے تو انہوں نے چین اور اولمپک کے پرچم لہراتے ہوئے انتہائی پرجوش انداز میں بیجنگ ویلکم یو ون ورلڈ ون ڈریم کے نعرے بلند کئے اس موقع پر ایک خاتون کو ہ پیماہ نے کہا کہ اس مشعل کو بلند ترین چوٹی پر لا کر روشن کرنے کا مقصد ہماری طرف سے دنیا بھر میں امن و ہم آ ہنگی کا پیغام پہنچانا ہے اس موقع پر سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ کوہ پیماﺅں کے چوٹی پر جانے پر بھی پابندی عائد کی گئی تھی۔




   کھیل 
راجر فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

راجر فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

سلیم ملک کو سزا کیخلاف اپیل کرنے کی اجازت مل...

سلیم ملک کو سزا کیخلاف اپیل کرنے کی اجازت مل گئی

فرنچ اوپن میں بھارت کے روہن بھوپانا کے ساتھ...

فرنچ اوپن میں بھارت کے روہن بھوپانا کے ساتھ حصہ لوں گا: اعصام الحق

چیمپیئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی...

چیمپیئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد

ہربھجن نے سری سانتھ کو تھپڑ مار کر اپنی...

ہربھجن نے سری سانتھ کو تھپڑ مار کر اپنی اصلیت ظاہر کردی‘ رکی پونٹنگ


  تازہ ترین

  اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications