/ کھیل اور کھلاڑی

  

    

پرنٹ اخبار
سیاست
تجارت و معیشت
کھیل اور کھلاڑی
فن و فنکار
سائنس اور ٹیکنالوجی
کمیونیٹی خبریں
سپیشل کونٹینٹ
بچوں کے لیے
خواتین کے لیے
مذہب کے متعلق
  
Sun, 04 May 2008 08:42:00

بارسلونا اوپت ٹینس ‘رافیل نڈال ‘ ڈیوڈ فیرر سیمی فائنل کھیلیں گے

بارسلونا اوپت ٹینس ‘رافیل نڈال ‘ ڈیوڈ فیرر سیمی فائنل کھیلیں گے
اردو ٹائمز(نیوز) بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں رافیل نڈال‘ ڈیوڈ فیرر اور سٹانسلاز سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ ایک رپورٹ ے مطابق ٹپ سیڈ اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال‘ ڈیوڈ فیرر اور سٹانسلاز بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ بارسلونا میں جاری ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں رافیل نڈال نے ارجنٹینا کے گنیشیو کو اسٹریٹ سیٹ میں 4-6اور 2-6سے شکست دی اور سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ ایک اور کوارٹر فائنل میں سپین ہی کے ڈیوڈفیررنے اپنے ہم وطن روبرڈو کو 7-6اور 4-6 سے شکست دی۔ سٹانسلاز نے البرٹ کو تین سیٹ کے مقابلہ کے بعد 3-6‘ 6-7اور 4-6سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی







© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications