فٹنس اور فارم برقرار رہنے تک پاکستان کیلئے کیھلتا رہونگا: محمد یوسف
فٹنس اور فارم برقرار رہنے تک پاکستان کیلئے کیھلتا رہونگا: محمد یوسف
اردو ٹائمز(نیوز) پاکستان ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد یوسف کہا ہے کہ میری توجہ صرف کاﺅنٹی کرکٹ پر مرکوز ہے ۔ پاکستان کیلئے مزید کرکٹ کھیلوں گا۔ محمد یوسف نے کہا کہ میں پاکستان کیلئے ابھی مثیت کرکٹ کھیلوں گا۔ فٹنس اور قارم برقراررہنے تک پاکستان کیلئے ریکارڈ بناتا رہوں گا ۔ انہوں نے کہا کہ ابھی میری تمام توجہ صرف اپنی کاﺅنٹی پر ہے۔