اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sun, 04 May 2008 08:39:00

آئی پی ایل: دہلی ٹیم سے ہارنے پر کھلاڑی دلبرداشتہ نہیں:چنائی کپتان دھونی

آئی پی ایل: دہلی ٹیم سے ہارنے پر کھلاڑی دلبرداشتہ نہیں:چنائی کپتان دھونی

اردو ٹائمز(نیوز) چنائی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آئی پی ایل میں دہلی ٹیم کے ہاتھوں شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی ہارنے پر دلبرداشتہ نہیں۔ گوتم گھمبیر اور سہواگ کی پارٹنرشپ اہا ثابت ہوئی جس سے میچ ون سائیڈڈ ہوا لیکن یقین ہے کہ آئندہ میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابیاں حاصل کریں گے۔ یاد رہے چنائی ٹیم کی آئی پی ایل کے پانچ میچوں میں پہلی شکست تھی۔








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier