بارسلونا اوپن ٹینس ، رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے
بارسلونا اوپن ٹینس ، رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے
اردو ٹائمز (نیوز) رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر نے بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے بارسلونا میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے راﺅنڈ میں اسپین کے ڈیوڈ فیرر نے ہم وطن کو باآسانی اسٹریٹ سیٹ میں 1-6 اور 1-6 سے شکست دی عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے اٹلی کے پوٹیٹو سٹریز کو 4-6 اور 2-6 سے مات دی ایک اور میچ میں جرمنی نے امریکہ کے جیمس بلیک کو 1-6 اور 4-6 سے شکست دے کر تیسرے راﺅنڈ میں جگہ بنائی