اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 05 Jul 2008 12:34:00

درمیان سے ٹوٹا کھجور کا درخت

اردو ٹائمز كى خصوصي رپورٹ
ریڈ سی مال کے پارکنگ ایریا میں کھجور کا ٹوٹا ہوا درخت

جدہ میں ریڈ سی مال کے پارکنگ ایریا میں ایک کھجور کا درخت درمیان سے ٹوٹ گیا۔ سڑکوں کو خوبصورت بنانے کے لئے سعودی عرب میں بہت تیزی سے پوری طرح نشودنما پانے والے کھجوروں کے درختوں کی ٹرانس پلانٹیشن کی جا رہی ہے۔ یہ بات ابھی تک واضح نہیں کہ شاید درختوں کے درمیان سے ٹوٹنے کا سبب ٹرانس پلانٹ ہو۔






© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier