اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 21 Nov 2008 04:00:00

ڈاکٹر کے گھر سے لاکھوں روپے کاسامان اورنقدی چورلے گئے

ایم بی بی ایس ڈاکٹر کے گھر سے لاکھوں روپے کاسامان اورنقدی چورلے گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ(این این آئی)ایم بی بی ایس ڈاکٹر کے گھر سے لاکھوں روپے کاسامان اورنقدی چورلے گئے،تفصیلات کے مطابق مقامی ڈاکٹر کیپٹن محمد نور اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کسی کام کے سلسلہ میں فیصل آباد گئے ہوئے تھے کہ گزشتہ رات نامعلوم چور گھر کے لاک توڑ کر 42تولے طلائی زیورات ،لاکھوں روپے قیمتی کیمرہ، موبائل فون، 75ہزار روپے کے پرائز بانڈ اور25ہزار روپے نقدی کے علاوہ دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے چوروں کاابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier